Announcement

Collapse
No announcement yet.

جينے کی آرزو

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

    جينے کی آرزو


    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    پاکستان کے قبائلی علاقوں میں قائم بحالی مراکز میں انتہا پسندی کے نفسیاتی علاج کے بعد سابق دہشت گردوں کی پُرامید زندگی کی طرف واپسی کی روداد

    "ہم بچے تھے جب ہمارے ذہنوں کو متاثر کیا گیا۔ اس کا احساس ہمیں اب ہوا ہے اوراب ہم راہ راست پر ہیں۔ ہم دنیا کو ایک نئی نظر سے دیکھتے ہیں اور وہ یہ ہے کہ: خود بھی جیو اور دوسروں کو بھی جینے دو!"

    https://goo.gl/mocFtU

    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [email protected]

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    Se requiere un control de seguridad

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


    #2
    Re: جينے کی آرزو


    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





    ایک تناوردرخت چھوٹے سے بیج سے پھوٹتا ہے: موصل میں تعمیر نو کا آغاز۔

    ایک بے مثال انسانی جرات کا مظاہرہ: موصل میں داعش کی شکست کے فورا بعد ہی مکینوں اور بلدیہ نے مل کر شہر کی بحالی اور دہشت گردی کی نشانیوں کو صاف کرنے کا کام شروع کر دیا

    https://goo.gl/mocFtU


    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    [email protected]

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

    Comment


      #3
      Re: جينے کی آرزو


      فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





      عالمی برادری کی عراق میں بحالی کے کاموں کی چند جھلکیاں

      https://goo.gl/mocFtU


      فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

      [email protected]

      www.state.gov

      https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

      Se requiere un control de seguridad

      https://www.instagram.com/doturdu/

      https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

      Comment


        #4
        Re: جينے کی آرزو



        فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






        شام میں جنگ: ایک باپ اور اسکے بیٹے کی کہانی جنہوں نے رباب کی تاروں میں امید کو زندہ رکھنے کا فن سیکھ لیا۔

        ایک 86 سالہ بزرگ اپنے بیٹے کے ہمراہ داعشی دہشت گردوں کی آمد کے بعد اپنا گاؤں چھوڑ کر ایک غار میں جا بسے۔ رباب کی ایک ہی دھن انکے دکھ بھلانے کیلئے کافی ہے۔

        https://goo.gl/mocFtU

        فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

        [email protected]

        www.state.gov

        https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

        Se requiere un control de seguridad

        https://www.instagram.com/doturdu/

        https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

        Comment


          #5
          Re: جينے کی آرزو

          "jeenay ki aarzoo mein hum maut se pehlay mar gaiay"

          Comment


            #6
            Re: جينے کی آرزو


            فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






            افغانستان کی نوجوان نسل سکولوں میں واپسی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ جب سے طالبان کا تسلط ختم ہوا، تعلیمی اداروں میں داخلے کی شرح میں 38 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔


            کابل سے طالبان کو بے دخل کرنے کے بعد سے سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 87 لاکھ تک پہنچ گئی۔ یہ طالب علم سیکھنے اور افغانستان کا مستقبل روشن کرنے کے جذبے سے سرشار ہیں۔


            ????????? ??? ???? ???? ?? ?????? ???? ??? ???? ?? ?????? ???? ????

            فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

            [email protected]

            www.state.gov

            https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

            Se requiere un control de seguridad

            https://www.instagram.com/doturdu/

            https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

            Comment


              #7
              Re: جينے کی آرزو



              فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






              عراق ميں دہشتگردوں کیطرف سے پکڑے جانے یا جبری بھرتی کے مسلسل خوف سے رہاشی اب باہر نکل آئے ہیں۔


              <strong>

              فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

              [email protected]

              www.state.gov

              https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

              Se requiere un control de seguridad

              https://www.instagram.com/doturdu/

              https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

              Comment


                #8
                Re: جينے کی آرزو



                فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ







                آئ ايس ايف کے ہاتھوں داعشی کے شيطانی قوتوں کی شکست کے بعد موصل میں رہنے والی اقلیتیں اب پُر امید

                ???? ?? ????? ?? ??? ?????? ???????? ?? ???? ????? ???????? ????? ?? ???? ???? ???? ?????

                فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

                [email protected]

                www.state.gov

                https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

                Se requiere un control de seguridad

                https://www.instagram.com/doturdu/

                https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

                Comment


                  #9
                  Re: جينے کی آرزو

                  US army Afghanistan main aur DAESH is spreading its wings in Afghanistan...
                  For Religion, we'll fight, kill & die but will never follow it, where's the fun in that!

                  Comment


                    #10
                    Re: جينے کی آرزو


                    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ






                    موصل ميں تباہ حال کميونیٹز کی بحالی کا کام زوروشور سے جاری


                    <strong>



                    فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

                    [email protected]

                    www.state.gov

                    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

                    Security Check Required

                    https://www.instagram.com/doturdu/

                    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

                    Comment


                      #11
                      Re: جينے کی آرزو

                      Originally posted by hanibal View Post
                      US army Afghanistan main aur DAESH is spreading its wings in Afghanistan...

                      فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


                      سب سے پہلی بات تو يہ ہے کہ افغانستان پر نا تو امريکی فوج کا قبضہ ہے اور نہ ہی افغانستان امريکی حکومت کے کنٹرول ميں ہے۔ افغانستان ميں ہماری عسکری کاروائ کا مقصد اور ہدف وہاں کی حکومت کو وسائل اور امداد فراہم کرنا ہے جو افغان عوام کی حفاظت اور سيکورٹی کے ليے ذمہ دار ہے۔

                      اور اگر يہ تاويل درست تسليم کر لی جاۓ کہ مسلح افواج اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہی دہشت گردی کے ليے ذمہ دار ہيں تو پھر تو اس منطق کے تحت کيا کہنا درست ہو گا کہ پاکستان ميں سينکڑوں کی تعداد ميں دہشت گرد حملوں کے ليے پاکستان کی فوج اور حکومت کو مورد الزام قرار دينا چاہيے ؟ کيا آپ واقعی يہ سمجھتے ہيں کہ پاکستان کے فوجی جنھوں نے دہشت گردی کے سدباب کے ليے بے مثال قربانياں دی ہيں، انھيں ہی دہشت گردی کے وجود کے ليے ذمہ دار قرار ديا جاۓ؟

                      آپ شايد بھول رہے ہيں کہ ہزاروں امريکی فوجی ابھی بھی افغانستان ميں موجود ہيں، اس کے علاوہ ہزاروں کی تعداد ميں نيٹو کے فوجی بھی مقامی اداروں اور فورسز کے ساتھ مل کر نا صرف يہ کہ عام شہريوں کو دہشت گردوں سے محفوظ رکھنے کی کوشش کر رہے ہيں بلکہ دہشت گردوں کے محفوظ ٹھکانوں کو ختم کرنے کی کوششوں کا بھی حصہ ہيں۔

                      کس قسم کے علاقائ مفادات اور اہداف امريکہ کو اس بات کے ليے مجبور يا قائل کر سکتے ہيں کہ وہ دانستہ اور داعش کے دہشت گردوں کی حقيقت کو جانتے ہوۓ اپنے اور اپنے اتحادیوں کی فوجوں کو خطرات ميں ڈالتے ہوۓ داعش کے جنگجوؤں کو افغانستان ميں داخل کرے گا يا انھيں کسی بھی قسم کی مدد فراہم کرے گا؟

                      علاوہ ازيں گزشتہ چند ماہ کے دوران داعش کی جانب سے افغانستان ميں کی گئ دہشت گرد کاروائيوں پر ايک نظر ڈاليں تو آپ پر واضح ہو جاۓ گا کہ اس تنظيم کے زيادہ تر حملے امريکی املاک يا امريکہ سے منسلک مختلف تنطيموں يا اداروں پر ہی کيے گۓ ہيں۔ ان ميں ريڈ کراس کے نمايندوں پر حملے کے علاوہ امريکی سفارت خانے اور ديگر ممالک کے سفارت خانوں پر حملے بھی شامل ہيں۔ ان حملوں سے متعلق چند شہ سرخياں پيش ہيں۔

                      Kabul blast: Car bomb kills 8 people near US Embassy - CNN

                      Afghanistan: 6 Red Cross workers killed - CNN

                      يقينی طور پر افغانستان ميں ہمارے اپنے فوجيوں، سفارت کاروں اور امدادی کارکنوں پر حملے ايسی کاروائیاں نہيں ہيں جن سے ہمارے کسی بھی مبينہ ہدف کے حصول ميں مدد مل سکتی ہے۔

                      اور جو راۓ دہندگان عقل ودانش کے تمام اصولوں کو بالاۓ طاق رکھ کر اب بھی افغانستان ميں داعش کے دہشت گردوں کے خلاف ہماری کاروائيوں کی حقيقت کو تسليم کرنے سے انکاری ہيں، انھيں چاہيے کہ افغنستان کے پہاڑوں ميں داعش کے محفوظ ٹھکانوں پر حاليہ بڑے امريکی حملے کی تفصيل پڑھ ليں جو کئ روز تک تمام دنيا ميں سرفہرست خبر تھی۔

                      First on CNN: US drops largest non-nuclear bomb in Afghanistan - CNNPolitics


                      فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

                      [email protected]

                      www.state.gov

                      https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

                      http://www.facebook.com/USDOTUrdu

                      https://www.instagram.com/doturdu/

                      https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

                      Comment


                        #12
                        Re: جينے کی آرزو


                        فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ








                        داعش کا خاتمہ موصل میں زندگی کے آثار دوبارہ ظاہر ہونا شروع ہو گئے۔



                        <strong>



                        فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


                        [email protected]

                        www.state.gov

                        https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

                        USUrduDigitalOutreach - Home | Facebook

                        https://www.instagram.com/doturdu/

                        https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

                        Comment


                          #13
                          Re: جينے کی آرزو


                          فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ





                          دہشتگردوں کیطرف سے تباہ کی جانے والی موصل یونیورسٹی کے طلباء اسے بحال کرنے میں مصروف


                          ????????? ?? ???? ??? ?????? ?????? ??? ??? ?? ????? ???? ???


                          فواد ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

                          [email protected]

                          www.state.gov

                          https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

                          Security Check Required

                          https://www.instagram.com/doturdu/

                          https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/

                          Comment

                          Working...
                          X