Announcement

Collapse
No announcement yet.

Talking Pictures/funny memes

Collapse
This is a sticky topic.
X
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

    Originally posted by Anwer Pasha View Post
    Forget all , only check make up and new hairs of your selected PM


    چھوڑیں تقریروں میں کیا رکھا ہے کورونا بھی کوئی مسئلہ ہے , گھبرانا نہیں ہے
    اب مہنگا پٹرول ہر جگہ دستیاب ہو گا
    عمران نیازی اسامہ کو شہید یا اپنے چاچے جنرل نیازی اور احسان اللہ احسان کوغازی کہہ دے کیا فرق پڑتا ہے
    آپ غور سے اپنے سلیکٹڈ وزیراعظم کا میک اپ اور نئے بال دیکھیں ، اگر بلاول بھٹو بڑے بال رکھ سکتا ہے تو ستر سالہ علی بابا بھی نئے بال اور خصوصی میک اپ سے جوان نظر آ سکتا ہے
    خبردار کسی نے بڈھی گھوڑی لال لگام کہا تو

    uncle chah
    Phateechar oye....

    Comment


      Originally posted by mahool View Post
      #HareemShah
      PTI govt ... PM house









      بھاءی دل کی دھڑکنیں بے ترتیب ہوجیں یہ تصاویر دیکھ کر
      Phateechar oye....

      Comment


        ایک فوٹو میں ساری #بربادی_سمٹ آئی The 3 idiots
        Last edited by Anwer Pasha; Jan 29, 2021, 09:59 PM. Reason: عمران نیازی کےگھٹیا ہونےپر کبھی ب

        Comment


          Comment



            بابل کی دعائیں لیتی جا
            کروڑوں جیالوں کی دعائیں بختاور بی بی کے ساتھ ہیں
            یقیناً یہ خوشی کے لمحات ہم سب کیلئے باعث مسرت ہیں
            اور چئیرمین بلاول بھٹو کے الفاظ میں کہ کاش آج انکی ماں بھی موجود ہوتیں
            سلام شہید بینظیر بھٹو ! بیٹی کی شادی مبارک ہو
            سلام شہید ذوالفقار علی بھٹو اور بیگم نصرت بھٹو ، نواسی کی شادی مبارک ہو

            JANG.COM.PK
            بلاول بھٹو نے اپنی بہن بختاور کے نکاح کی تصاویر جاری کردیں
            بلاول بھٹو زرداری نے محمود چوہدری کے ساتھ اپنی بہن بختاور بھٹو کے نکاح کے بندھن میں بندھنے کے بعد نو بیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
            ور چئیرمین بلاول بھٹو کےالفاظ میں کہ کاش آج انکی ماں بھی موجود ہوتیں سلام شہید بینظیربھٹو!بیٹی کی شادی مبارک ہو سلام شہید ذوالفقار علی بھٹو,بیگم نصرت بھٹو ، نواسی کی شادی مبارک ہو
            Translate Tweet




            Comment


              Click image for larger version

Name:	BAKHTAWR.jpg
Views:	17
Size:	126.7 KB
ID:	16695829
              On the occasion of marriage of Bakhtawar Bhutto , memories of a marriage of about 40 years ago
              This was marriage of Sanam Bhutto , the younger daughter of Shaheed Zulfiqar Ali Bhutto recognized leader of Muslim Ummah and elected Prime minister of Pakistan , grand daughter of Sir Shahnwaz Bhutto , a leader of Pakistan movement and a PM of JunaGarh state
              Bhutto was killed by Pak army 2 years earlier , Shaheed Benazir Bhutto was in Karachi jail , Brothers of Sanam Bhutto were in exile
              Begum Nusrat Bhutto was alone to do all

              Click image for larger version

Name:	SANAM BHUTTO MARTIGE.jpg
Views:	16
Size:	117.4 KB
ID:	16695830

              Zahid Hussein
              is with
              Hamid Muneer
              and
              45 others
              .
              htfSYepsoternsrisdormdautdy ailct gSf12ue:2r7d AmM utl
              ستمبر1981 میں صنم بھٹو کی شادی نہایت سادگی کے ساتھ ناصر حسین سے انجام پائی۔شادی کے وقت بیگم نصرت بھٹو تن تنہا اس فرض سے سبکدوش ہوئیں کیونکہ ان کے شوہر اور صنم کے والد ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دے دی گئی تھی اور انکے دونوں بیٹے اور دلہن کے بھائی مرتضٰی اور شاہنواز ملک سے باہر جلا وطنی کی زندگی گزارنے پر مجبور تھے اور بڑی بیٹی بینظیر بھٹو کراچی جیل میں قید تھیں۔بینظیر بھٹو نے اپنی چھوٹی بہن کی شادی میں شرکت کیلیے جیل انتظامیہ کے ذریعے ہوم ڈیپارٹمنت کو کچھ روز پہلے درخواست دے رکھی تھی مگر مارشل لاء حکام کے سخت رویئے کے باعث ہوم ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے مکمل خاموشی طاری تھی حتٰکہ شادی کا دن آن پہنچا اور اسی روز جیلر نے دن کے وقت بی بی کو اطلاع دی کہ آپ کو شادی میں شرکت کی اجازت دے دی گئی ہےاور اس سلسلے میں شام سے 70-کلفٹن کو سب جیل قرار دے دیا جائے گا مگر شادی کارڈ والے مہمانوں کو شادی میں شرکت کی اجازت ہو گی۔ اخبار والوں کو داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شام کو جب میں 70-کلفٹن پہنچا تو وہا ں پولیس کی ایک بڑی تعداد متعین تھی اور گیٹ کے اندر ایک انسپکٹر اور کچھ پولیس والے آنیوالے مہمانوں کو شادی کا دعوت نامہ چیک کر کے اندر جانے دے رہے تھے۔ان کے ساتھ بنگلے کے چوکیدار بھی موجود تھے۔ گیٹ کے باہر کچھ فاصلے پر اخبار نویس اور فوٹوگرافرز بھی کھڑے تھےجنہیں پولیس نے اندر جانے سے روک دیا تھا۔ مجے دیکھ کر وہ سب میر ی طرف لپکے اور کہا کہ یار پولیس اند جانے نہیں دے رہی ہے تم کچھ کرو۔ میں نے کہا کہ دعوت نامہ تو میرے پاس بھی نہیں ہے مگر میں کوشش کرتا ہوں۔ میرے گیٹ بجانے پر ایک چوکیدار نے دروازہ کھول کر مجھے دیکھا اور مجھے اندر جانے دیامگر پولیس انسپکٹر نے مجھ سے شادی کا دعوت نامہ مانگا جو میرے پاس نہیں تھا اس نے مجھے روک لیا۔ چوکیدار نے اُس سے کہا کہ یہ تو گھر کے آدمی ہیں اور شادی کی تصویریں تو انہوں نے ہی بنانی ہیں جس پر انسپکٹر نے چوکیدار سے کہا کہ تم اندر جا کر بتاؤ تاکہ اندر سے کوئی ذمہ دار آ کر انہیں لے جائے۔ وہ اندر گیا اور کچھ دیر بعد بیگم صاحبہ کے ملازم دوست محمد کے ساتھ واپس آیا۔ دوست محمد نے آتے ہی انسپکٹر سے کہا کہ جناب ان کو تو اندر آنے دیں تصویریں کون بنائے گا جس پر انسپکٹر نے کہا کہ آپ انہیں لے جائیں لیکن اخبار میں کوئی تصویر نہیں چھپنی چاہیئے۔ میں دوست محمد کے ساتھ اندر لان میں چلا گیا جہا ں شادی
              کا ٹینٹ لگا تھا اور اسٹیج پر دلہا ناصر حسین، دلہن صنم بھٹو، بیگم نصرت بھٹو اور بینظیر بھٹو بیٹھی تھیں۔ مجھے کیمرے کے ساتھ دیکھ کر بیگم صاحبہ نے مجھے بلا لیا اوردوست محمد سے کہا کہ زاہد سے کیمرہ لے کر اندر رکھ دو اور مجھے کہا کہ انتظامیہ سے کئے گئے وعدے کے مطابق ہم نے کسی اخبار والے کو مدعو نہیں کیا ہے مگر تم ہمارے گھر کے آدمی ہو لہٰذہ آج بغیر کیمرے کے ہمارے ساتھ شادی میں شریک ہو جاؤ اور کہیں بھی بیٹھ جاؤ اور تاکیداً کہا کہ کھانا کھائے بغیر نہیں جانا۔ جن حالات میں میں اپنی بیٹی کی شادی کر رہی ہوں تم ان حالات کو جانتے ہو۔میں نہیں چاہتی کہ شادی میں انتظامیہ کی طرف سے کوئی بد مزگی ہو۔دلہا والوں نے انتظامیہ کی اجازت سے شادی کی تصویروں کیلئے ایک فوٹوگرافر کا انتظام کیا ہے ہمیں انتظامیہ نے فوٹوگرافر کی اجازت نہیں دی۔ میں نے بیگم صاحبہ کو صنم کی شادی کی مبارکباد دی اور کہا کہ جیسا آپ کہتی ہیں ویسا ہی ہو گا اور میں اسٹیج پر موجود بینظیر بھٹو کی طرف چلا گیا ۔ بی بی نے ایک اداس سی مسکراہٹ کے ساتھ مجھ سے پوچھا زاہد کیسے ہو میں نے جواباً پوچھا آپ کب آئیں تو انہوں نے کچھ تفصیل بتائی جو میں اُوپر لکھ چکا ہوں میں نے بی بی کو بہن کی شادی کی مبارکباد دی اور مہمانوں والے حصہ کی طرف بڑھ گیا۔
              شادی کے کچھ روز بعد بیگم بھٹو نے دوست محمد کے ہاتھ صنم بھٹو کی شادی کی تصویر اپنے آٹوگراف کے ساتھ مجھے کراچی پریس کلب میں بھجوائی جو میں بیگم صاحبہ کی نواسی بختاور بی بی کی شادی کے موقع پر آپ کارکنوں سے شیئر کر رہا ہوں ۔
              ----------------------------------------------------------
              #zahidhussein #SMBB #BenazirBhutto #photojournalist

              Comment



                ‏ایشین ٹائیگر بننا تھا انٹرنیشنل فقیر بن گئے



                Comment

                Working...
                X