Top stories
Police say militants kill 4 women activists in Pakistan’s North Waziristan
The Tribune·10 hours ago
Gunmen kill four female aid workers in North Waziristan
آج وزیرستان میں ہماری پھولوں اور تتلیوں جیسی 4 بہنیں اور بیٹیاں لعین دہشت گردوں نےماردیں۔
یہ امن ، مساوات ، پیار کی بات کررہی تھیں لیکن ہماری حکومت اور ادارے سیاست میں اور قوم کرکٹ میں مصروف ہے۔
یہ بچیاں کسی کارپوریٹ سیکٹر کی برانڈ ایمبسڈر نہیں بنی تھیں ورنہ اس وقت سارےچینل کے لوگو سیاہ ہوتے۔
یہ جنازے نہیں،طمانچےہیں
Comment