Announcement

Collapse
No announcement yet.

Multan Sultan 6th PSL team

Collapse
X
 
  • Filter
  • Time
  • Show
Clear All
new posts

    Multan Sultan 6th PSL team

    Now the new edition to PSL Multan Sultan

    پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے ڈائریکٹر اشعر شون نے ہیڈ کوچ کی تقرری اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ سابق آسٹریلوی کھلاڑی ٹام موڈی ٹیم کے ہیڈ کوچ کے فرائض سر انجام دیں گے۔

    ملتان سلطانز کی انٹری: کراچی میں لوگو اور کٹ کی تقریبِ رونمائی
    ملتان سلطانزکی بطور چھٹی ٹیم آمد سے پی ایس ایل کا تیسرا ایڈیشن گذشتہ دو ٹورنامنٹ سے زیادہ دلچسپ ہونے والا ہے،وسیم اکرم
    DAWNNEWS



    پی ایس ایل ڈرافٹ، عرفان اور براوو کے حصول کی جنگ شروع
    ایونٹ میں چھٹی ٹیم ملتان سلطان کی شمولیت کے بعد قواعد و ضوابط کے تحت بقیہ پانچ ٹیمیں اپنے اپنے اسکواڈ میں زیادہ سے زیادہ دس دس کھلاڑیوں کو برقرار رکھ سکیں گی جبکہ بقیہ کھلاڑیوں کو ریلیز کرنا ہو گا۔
    اگلے ایڈیشن کے ڈرافٹس سے قبل ملتان کی فرنچائز دس کھلاڑیوں کا انتخاب کرے گی جس کے بعد ڈرافٹس کے عمل کا باقاعدہ آغاز ہو گا۔
    لاہور قلندرز نے ایونٹ کے اگلے ایڈیشن کیلئے عمر اکمل اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے احمد شہزاد کو اسکواڈ کا حصہ...
    See More



    دوسوسال کی سکھاشاہی غلامی کےبعدہزاروں سال قدیم ریاست ملتان کی بحالی کےعمل کاکرکٹ کےذریعےآغاز
    #ملتان_کےسلطان MultanSultan#



    MultanSultan - Cricket Kay Toofan
    Ba-adab, ba-mulahiza, hoshiyaar! Sultan aa gaye hain maidaan main! #MultanSultans
    YOUTUBE.COM

    #2
    Re: Multan Sultan 6th PSL team

    wow AP uncle in Cricket forum. Thats a big positive change in GS
    Attitude is more important than facts.
    "Life is 10% what happens to us..and 90% of how we react to it"

    Comment


      #3
      Re: Multan Sultan 6th PSL team

      Originally posted by SID_NY View Post
      wow AP uncle in Cricket forum. Thats a big positive change in GS
      I got more than 58000 viewers in 24 hours on a fb page for 2 posts so it was like my duty to share it at GS please improve this thread some way so I can post it at FB
      Last edited by Anwer Pasha; Sep 26, 2017, 05:17 PM.

      Comment


        #4
        Re: Multan Sultan 6th PSL team

        آسٹریلیا کے اکیاون سالہ مشہور بیٹسمین ٹام موڈی کو ملتان سلطان کا ہیڈکوچ مقرر کیا گیا ہے اس سے قبل وہ سری لنکا اور آئ پی ایل کی گزشتہ سال کی ونر ٹیم حیدرآبادسن رائز کے کوچ رھے ہیں
        مزید پڑھیں
        https://www.facebook.com/permalink.p...30410540367384

        Moody appointed as head coach of Multan Sultans
        Former Australian top-order batsman has had coaching stints with Sri Lanka and Sunrisers Hyderabad.
        CRICINGIF.COM

        Comment


          #5
          Re: Multan Sultan 6th PSL team

          Big game of Cricket , PSL 3 with Mulatan Sultan
          ملتان سلطان کی ٹیم میں کئی مشہور غیر ملکی کھلاڑی شامل ہونگے
          پاکستان سپرلیگ کے تیسرے ایڈیشن میں دنیائے کرکٹ مزید بڑے نام ایکشن میں نظر آئیں گے اور ایونٹ کے اگلے ایڈیشن میں دو جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی شرکت کا قوی امکان ہے۔
          لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے پی ایس ایل حکام مزید کھلاڑیوں سے بات چیت میں مصروف ہیں اور اس سلسلے میں جین پال ڈومینی اور وین پارنیل نے لیگ میں کھیلنے کیلئے رضامندی ظاہر کی ہے۔
          حکام اس کے ساتھ ساتھ سابق آسٹریلین فا...
          See More



          Comment


            #6
            Re: Multan Sultan 6th PSL team

            Just few hours more , telling you about final 10 members of Multan Sultan
            Shoeb Malik the proposed captain , Junaid Khan , Suhail Tanveer & Irfan are there .
            ملتان سلطان نے شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ کرلیا جبکہ ٹیم نے تین بائیں ہاتھ کے فاسٹ باؤلرز کو بھی ٹیم میں شامل کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔اور اسی لیے وہ پہلے ہی جنید خان کو اپنی ٹیم کا حصہ کے علاوہ فرنچائز کی جانب سے سہیل تنویر کو ڈائمنڈ اور محمد عرفان کو گولڈ کیٹیگری میں شامل کیا جائے گا۔


            ملتان سلطان کا شعیب ملک کو کپتان بنانے کا فیصلہ
            ملتان سلطان کو دس اکتوبر تک اپنی ٹیم کے دس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرنا ہے۔
            DAWNNEWS.TV

            Comment


              #7
              Re: Multan Sultan 6th PSL team

              This looks like a real good combination and a threat to rest of the teams.

              Malik can be very handy both as captain and player for atleast two more years.

              AP uncle is it fair to say Multan Sultan is your favorite team?
              Attitude is more important than facts.
              "Life is 10% what happens to us..and 90% of how we react to it"

              Comment


                #8
                Re: Multan Sultan 6th PSL team



                ملتان سلطان کے نو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان
                پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کی نئی ٹیم ملتان سلطان نے ابتدائی نو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے
                پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کیلئے لیگ کی نئی ٹیم ملتان سلطان کو آج اپنی ٹیم کے ابتدائی دس کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کرنا تھا اور فرنچائز نے نو کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے۔
                ملتان سلطان نے گزشتہ ایونٹ میں کراچی کنگز کی نمائندگی کرنے والے شعیب ملک، کیرون پولارڈ اور کمار سنگاکارا کو ٹیم میں شامل کیا ہے۔
                اس کے علاوہ سہیل ت...
                See More

                Multan Sultans rope in all-rounders Shoaib Malik, Kieron Pollard
                Sri Lankan legend Kumar Sangakkara will showcase his expertise in PSL 3 as a player for the Sultans
                GEO.TV

                Comment


                  #9
                  Re: Multan Sultan 6th PSL team

                  PSL 3rd Edition More cricket with Multan Sultan & other five teams
                  پی ایس ایل: مزید بین الاقوامی کھلاڑی تیسرے ایڈیشن کا حصہ
                  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ڈیرن براوو، لوک رونچی اور ایلبے مورکل سمیت کئی معروف غیر ملکی کھلاڑیوں کے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کا حصہ بننے کا اعلان کردیا۔
                  پی سی بی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ بنگلہ دیش کے مستفیظ الرحمٰن، ویسٹ انڈیز کے کپتان جیسن ہولڈر اور انگلینڈ کے جیمز وِنس اور ٹِم بریسنین پی ایس ایل کا حصہ بننے والے نئے...
                  See More

                  More international stars join PSL for third edition
                  Darren Bravo, Luke Ronchi, Albie Morkel and Jason Holder are among the players available to be picked, PCB announces.
                  DAWN.COM

                  Comment


                    #10
                    Re: Multan Sultan 6th PSL team

                    ملتان سلطان
                    شعیب ملک(کپتان)، ڈیرن براوو، کیرن پولارڈ، احمد شہزاد، کمار سنگاکارا، محمد عباس، سہیل تنویز، نکولس پوران، محمد عرفان، عبداللہ شفیق، جنید خان، سیف بدر، صہین مقصود، عرفان خان، کاشف بھٹی، عمران طاہر سپلیمنٹری کھلاڑیوں میں ہرڈس ولجوئن، عمر گل، عمر صدیق اور روز وائٹلی شامل ہیں۔
                    پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے لیے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور حیران کن طور پر کرس گیل کسی بھی ٹیم کا حصہ بننے میں ناکام رہے۔
                    لیگ کی پانچوں پرانی ٹیموں پشاور ...
                    Continue Reading

                    PSL franchises finalise 16-men squad for third edition
                    Each team had a salary cap of $1.2 million for a squad of 20 players.
                    DAWN.COM

                    Comment


                      #11
                      Re: Multan Sultan 6th PSL team

                      ملتان سلطان
                      سب سے پہلے ذکر پاکستان سپر لیگ میں اپنا ڈیبیو کرنے والی ٹیم ملتان سلطان کا کرنا اِس لیے ضروری ہے کہ سب کو ہی شدت سے انتظار تھا کہ وہ کونسی ٹیم ہوگی جو اِس نئے سیزن میں شامل ہوگی۔ اگر اِس ٹیم کا بغور جائزہ لیا جائے تو بظاہر یہ اسکواڈ کافی متوازن اور تجربے سے مالا مال نظر آتا ہے۔
                      اگر بیٹنگ لائن کی بات کی جائے تو ملتان سلطان نے کپتان شعیب ملک، جارحانہ بلے باز کیرون پولارڈ اور سینئر اور انتہائی تجربہ کار کمار سنگاکارا کو اپنے پاس بلایا تو وہیں جنید خان، محمد عرفان اور...
                      See More

                      پاکستان سپر لیگ کی سب سے مضبوط ٹیم کون؟
                      ڈرافٹ کے عمل میں تمام ہی فرنچائزوں نے بڑے بڑے ناموں کے بجائے عمدہ کارکردگی کے حامل بلے بازوں کو کے انتخاب کو ترجیح دی۔
                      DAWNNEWS.TV

                      Comment


                        #12
                        Re: Multan Sultan 6th PSL team

                        Multan Sultan's Australian Coach Tom Modi announced to remain available at team's semi-final and final at Lahore & Karachi . ملتان سلطان
                        ملتان سلطانز کے ہیڈ کوچ سابق آسٹریلوی کرکٹر ٹام موڈی نے اعلان کیا ہے کہ ٹیم کے لاہور اور کراچی میں سیمی فائنل اور فائنل پر دونوں جگہ ٹیم کے ساتھ رہیں گے
                        ٹام موڈی آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے نمائندہ اور ڈائریکٹر وورسسٹر شائر کے طور پر کام کر چکے ہیں، وہ سری لنکن ٹیم کے کوچ بھی رہے اور ویسٹرن آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن کے منیجر اور ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں بھی نبھا چکے ہیں۔


                        Comment


                          #13
                          Re: Multan Sultan 6th PSL team

                          where is fawwad alam?

                          Comment


                            #14
                            Re: Multan Sultan 6th PSL team

                            Originally posted by parhlostore View Post
                            where is fawwad alam?
                            Perhaps
                            Karachi KingsFAWAD ALAM - KARACHI KINGS

                            ملتان سلطان کے میچوں کیلئے پاکستان میں ہوں گا، ٹام موڈی
                            آسٹریلیا کے سابق کرکٹر اور پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم ملتان سلطان کے ہیڈ کوچ ٹام موڈی نے کہا ہے کہ اگر ان کی ٹیم ٹورنامنٹ کے تیسرے سیزن کے فائنل میں پہنچی تو وہ پاکستان آئیں گے۔
                            ڈان نیوز کو ایک انٹرویو میں ٹام موڈی کا کہنا تھا کہ ' ہاں، میں پاکستان میں ٹیم کے ساتھ ہوں گا اور مجھے امید ہے کہ ہم فائنل میں پہنچ کر لاہور اور کراچی دونوں مقامات میں کھیلنے کا موقع حاصل کریں گے'۔
                            ایک سوال پر انھوں نے کہا کہ 'میرے خیال م...
                            See More

                            Will be joining Multan Sultans for matches in Pakistan, says Tom Moody
                            More and more players are becoming comfortable with the idea of coming to Pakistan, Moody says.
                            DAWN.COM

                            Comment


                              #15
                              Re: Multan Sultan 6th PSL team

                              PSL , Pakistan Super League
                              ٹورنامنٹ کا پہلا میچ 22 فروری 2018 کو دبئی میں لیگ کی چیمپیئن ٹیم پشاور زلمی اور پہلی مرتبہ ایونٹ کا حصہ بننے والی ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا۔
                              پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے تیسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا جس کے مطابق پہلا میچ دبئی اور فائنل کراچی میں کھیلا جائے گا۔
                              پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ شیڈول کے مطابق پی ایس ایل تھری میں کُل 34 میچز کھیلے جائیں گے جس میں سے 31 میچز متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں جبکہ 3 میچز پاکستان میں...
                              See More

                              PSL 2018 opener in Dubai on Feb 22, final to be in Karachi
                              "Efforts underway" to hold PSL final in Karachi on March 25, according to PSL.
                              DAWN.COM

                              Comment

                              Working...
                              X